بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

Calender Icon ہفتہ 17 اکتوبر 2026

بلوچستان(Balochistan) کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلےکےجھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے,زلزلے کی شدت، مرکز اور ممکنہ نقصانات سے متعلق تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

مزیدپڑھیں:وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کوپانچ دن بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا