یوکرینی فوج نے کرایمیا کے اہم پل پر چوبیس گھنٹوں میں دوسری بار ڈرون سے حملہ کیا، جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگئی۔
روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج یوکرین میں اہداف کو جوابی کارروائیوں کا نشانہ بنارہی ہے۔
منگل 17 نومبر 2026 یوکرینی فوج نے کرایمیا کے اہم پل پر چوبیس گھنٹوں میں دوسری بار ڈرون سے حملہ کیا، جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگئی۔
روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج یوکرین میں اہداف کو جوابی کارروائیوں کا نشانہ بنارہی ہے۔