عارف والا میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

Calender Icon منگل 17 نومبر 2026

ملتان سے پاک پتن جانے والی کوسٹر اور آئل ٹینکر کے درمیان عارف والا میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔

جاں بحق افراد میں باپ، بیٹی اور ماں، بیٹی بھی شامل ہیں۔مرنے والے تین افراد کا تعلق عارف والا، دو کا پاکپتن سے ہے۔