واشنگٹن (Washington)میں دو بوئنگ 737 طیارے ٹیکسی کے دوران آپس میں ٹکرا گئے۔
امریکی حکام کے مطابق رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کے ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
حکام کا کہنا ہے کہ امریکن ائیرلائنز کی پروازیں اڑان کے لیے قطار میں موجود تھیں کہ اسی دوران ایک طیارہ ہولڈ لائن سے آگےبڑھا تو اس کا پر ساتھ کھڑے طیارے سے ٹکرا گیا۔
مزیدپڑھیں:امریکا میں شیدید سمندری طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، 3500 پروازیں متاثر
امریکی حکام کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔













ہفتہ 28 نومبر 2026 
