پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

Calender Icon جمعرات 6 نومبر 2025

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا۔

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کو تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

یاد رہے کہ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔