قازقستان باضابطہ طورپرابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا، ٹرمپ

Calender Icon جمعہ 7 نومبر 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان باضابطہ طور پر ابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا،،،، وائٹ ہاؤس میں امریکی صد نے وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قازقستان باضابطہ طور پر ابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا،دیگر کئی ممالک بھی کلب میں شامل ہو کر اسے مضبوط کریں گے، غزہ میں انٹرنیشنل فورس جلد تعینات ہوگی، حماس امن معاہدے کا چھوٹا سا حصہ ہے، حماس نے گڑبڑ کی تو اس کے خلاف طاقت کا استعمال کریں گے-قازقستان باضابطہ طورپرابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا، ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان باضابطہ طور پر ابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا،،،، وائٹ ہاؤس میں امریکی صد نے وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قازقستان باضابطہ طور پر ابراہم معاہدے میں شامل ہوگیا،دیگر کئی ممالک بھی کلب میں شامل ہو کر اسے مضبوط کریں گے، غزہ میں انٹرنیشنل فورس جلد تعینات ہوگی، حماس امن معاہدے کا چھوٹا سا حصہ ہے، حماس نے گڑبڑ کی تو اس کے خلاف طاقت کا استعمال کریں گے-