ہمار ی جماعت لوگوں کوتقسیم نہیں کرتی بلکہ جوڑتی ہے،حافظ نعیم الرحمان

Calender Icon ہفتہ 20 ستمبر 2025

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کی بات کرتے ہیں،بلوچستان کی کچھی کینال ،بجلی اورگیس کے مسائل سے آگاہ ہیں، میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ ہمار ی جماعت لوگوں کوتقسیم نہیں کرتی بلکہ جوڑتی ہے