رائزنگ سٹارایشیاکپ میچ،پاکستان شاہینزکی بھارت اےکو8وکٹوں سے شکست

Calender Icon پیر 17 نومبر 2025

رائزنگ سٹارایشیاکپ ٹی20 گروپ میچ،پاکستان شاہینزنے بھارت اےکو8وکٹوں سےہرادیا،شاہینز نے 136رنز کا ہدف باآسانی 40گیند پہلے حاصل کرلیا،معاذ صداقت کی 47گیندوں پر 79رنز کی ناقابل شکست اننگز،7چوکے اور4 چھکے لگائے،بھارتی اے ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 19اوورزمیں 136رنز پر ڈھیر ہوگئی-