پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی تصدیق، بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب

Calender Icon پیر 17 نومبر 2025

پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی تصدیق، بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ،، پہلگام سے لے کر دہلی ، کینیڈا سے لے کر امریکہ تک کہانی ایک کردار مختلف ،، بھارت بین الاقوامی دہشت گردی کی آماجگاہ بن چکا ہے ۔ کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی سرکاری حکام کی مبینہ مداخلت ،، انٹرسیپٹڈ کمیونی کیشنز میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے ،، کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل اور امریکہ میں ناکام حملے کا الزام بھارتی ایجنسیوں پر عائد ،، مودی۔امت شاہ قیادت کے دور میں بھارت ایک غیر ذمہ دار اور جارح ریاست میں تبدیل ہو چکا ،، بھارتی حکومت بیرون ملک مخالف آوازوں کو خاموش کرانے کیلئے خفیہ کارروائیوں میں ملوث پائی گئی،، ماہرین کا کہنا ہے بھارت کی ریاستی دہشت گردی اب بین الاقوامی سرحدوں کو پار کر چکی ،، بھارت میں انتہا پسند ہندوتوا سوچ نے ریاستی اداروں کو زہریلا کر دیا ہے،، یہ سفارت کاری نہیں، یہ سرحد پار دہشت گردی ہے ،، عالمی برادری کو بھارت کے بڑھتے ہوئے ریاستی تشدد پر فوری نوٹس لینا چاہیے-