سہیل آفریدی کا حویلیاں جلسے میں دھمکی آمیزبیان،الیکشن کمیشن کا نوٹس

Calender Icon جمعرات 20 نومبر 2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا حویلیاں جلسے میں دھمکی آمیز بیان ،، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ،، آج اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ،، اجلاس میں وزیراعلیٰ پختونخواکے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق غور ہوگا،، الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ،، سہیل آفریدی نے جلسے میں سرکاری ملازمین سے متعلق دھمکی آمیز الفاظ کا استعمال کیے تھے-