اسرائیل کی  غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری

Calender Icon جمعرات 20 نومبر 2025

اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،صیہونی فورسز کے غزہ میں فضائی حملے میں مزید 28 فلسطینی شہیدجبکہ متعدد زخمی ہوگئے- اسرائیل نے الزیتون، خان یونس اور شجاعیہ میں بے گھر افراد کو نشانہ بنایا، شہید ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ،10 اکتوبر سے اب تک 279 فلسطینی شہید جبکہ 652 افراد زخمی ہو چکے، اسرائیل نے 393 بار معاہدے کی خلاف ورزی کی،غزہ میں شدید بارشوں سے بھی مشکلات بڑھ گئیں، 70 ہزار خاندان متاثر ہوئے-