غزہ پر قیامت، اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی میں کمی نہ آسکی،24 گھنٹوں میں اسرائیل کی بمباری میں مزید 75 فلسطینی شہید جبکہ 304 افراد زخمی ہوئے ہوگئے- صیہونی فورسز کی جانب سے غزہ شہر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کی گئی ، غذائی قلت اور علاج کی کمی کی وجہ سے 3 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی، شہدا کی مجموعی تعداد 65 ہزار 283 ہوگئی، 1 لاکھ 66 ہزار 575 فلسطینی زخمی ہو چکے،،،،اسرائیل نے زمینی پیش قدمی تیز کر دی، بلند رہائشی عمارتیں منہدم کرنے کا سلسلہ جاری رہا، اسرائیلی افواج نے 2 ہفتوں میں 20 ٹاور بلاکس تباہ کر دیئے،،،،غزہ میں 6 لاکھ سے زائد شہری محصور ہوگئے، بنیادی سہولیات ناپید ہوگئیں-
اسرائیلی فورسزکی دہشت گردی میں کمی نہ آسکی،بمباری میں 75 فلسطینی شہید،سینکڑوں زخمی


مزید خبریں
تازہ ترین
باجوڑ میں دھماکا، 3 بچے شہید اور 5 زخمی
2 گھنٹے قبل
معلومات تک رسائی جمہوری حق ہے: وزیراعظم
2 گھنٹے قبل