ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔۔!! pic.twitter.com/yjeMGysQ36
— Khurram Iqbal (@khurram143) November 24, 2025
فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر لگے کیمرے سے ریکارڈ ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خوفناک دھماکا مرکزی دروازے پر صبح 8 بج کر 11 منٹ پر ہوا، جس کے فوراً بعد جائے وقوع پر بھگدڑ مچ گئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق گیٹ پر ہونےو الے پہلے خودکش حملے کے بعد دو حملہ آوروں نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔
واقعے میں تینوں دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔
🚨🚨پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹرز مرکزی گیٹ خودکش دھماکے کے سی سی ٹی وی فوٹیج ۔۔۔ pic.twitter.com/C8AKJ2cJvb
— Azaad Urdu (@azaad_urdu) November 24, 2025












پیر 24 نومبر 2025 