سکردو میں کمانڈر ایف سی این اے کی نوجوانوں اور اکیڈمیا سے تعلق رکھنے والے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں خطے کی سلامتی، امن و امان اور گلگت بلتستان کی اسٹریٹجک اہمیت سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔خصوصی نشست میں شریک طلباء اور اساتذہ نے اس سیشن کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرامز کے انعقاد سے نوجوانوں میں شعور بیدار ہوتا ہے-
کمانڈرایف سی این اے کی نوجوانوں اوراکیڈمیاکے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست
جمعہ 28 نومبر 2025












