وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں 4 روز قیام کے بعد آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لندن میں قیام کے دوران 7 میڈیکل اپوائٹمنٹس ہوئے۔
انہوں نے کئی وفود سے ملاقاتیں بھی کیں۔
پیر 1 دسمبر 2025 وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں 4 روز قیام کے بعد آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لندن میں قیام کے دوران 7 میڈیکل اپوائٹمنٹس ہوئے۔
انہوں نے کئی وفود سے ملاقاتیں بھی کیں۔