سڈنی حملے کے پس پردہ پاکستان دشمن پروپیگنڈے کی کہانی سامنے آ گئی، بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پر جھوٹی تصاویر پھیلائیں، پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم اور منظم سازش کی گئی۔ کسی بھی مستند عالمی ذرائع نے پاکستان کے خلاف الزامات کی حمایت نہیں کی۔ منظم جھوٹ اور پروپیگنڈا پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے عالمی سطح پر پھیلایا گیا۔واقعہ ایک فرد کا جرم تھا، پوری قوم کو بدنام کرنا نفرت انگیزی ہے، پاکستان کو نشانہ بنانے کا مقصد انتہا پسندی، متاثرین کی مدد اورمسلمانوں کی پرامن شناخت سے توجہ ہٹانا ہے-
بھارتی میڈیا کی سڈنی حملے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنیکی منظم سازش بے نقاب
پیر 15 دسمبر 2025












