پاکستان نیوی کا شمالی بحیرۂ عرب میں جدید ایف ایم-90 (این) ای آر فضائی دفاعی میزائل کا کامیاب تجربہ ،،، پاکستان نیوی کے جنگی جہاز نے انتہائی تیز رفتار اور چالباز فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا،، میزائل فائرنگ نے پاکستان نیوی کی اعلیٰ جنگی تیاری اور دفاعی صلاحیتوں کی توثیق کر دی ،، کمانڈر پاکستان فلیٹ نے سمندر میں جہاز پر موجود رہتے ہوئے لائیو فائرنگ کا مشاہدہ کیا ،، کمانڈر پاکستان فلیٹ کی افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں کی تعریف،، پاکستان نیوی کی ہر صورت ملکی سمندری سرحدوں کے دفاع اور قومی بحری مفادات کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
پاکستان نیوی کاجدید ایف ایم-90 این ای آر فضائی دفاعی میزائل کا کامیاب تجربہ
پیر 15 دسمبر 2025












