لاہور:انڈر 19 ایشیاکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کیخلاف محتاط آغاز کیا ہے۔
آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گروپ مرحلے کے اہم میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
One change to Pakistan U19's playing XI for the match today 🇵🇰#PakistanFutureStars | #PAKvUAE | #U19AsiaCup pic.twitter.com/pVUeq2la73
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 16, 2025
پاکستان نے 14 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 61 رنز بنالیے ہیں۔
پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کے لیے آج لازمی فتح درکار ہے، شکست کی صورت میں یو اے ای سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔
واضح رہے کہ گروپ اے سے بھارت جبکہ گروپ بی سے سری لنکا اور بنگلادیش پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔
Three semi-finalists have been locked in and the final spot will be decided tomorrow! The battle for Asian supremacy is well and truly heating up 🫡#DPWorldMensU19AsiaCup2025 #ACC pic.twitter.com/THGdrorKFf
— AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) December 15, 2025












منگل 16 دسمبر 2025 