بھارتی حکومت کا ظلم و ستم جاری ،لداخ میں احتجاج شدت اختیارکرگیا

Calender Icon جمعرات 25 ستمبر 2025

بھارتی حکومت کا ظلم و ستم جاری ،کشمیر میں احتجاج شدت اختیارکرگیا،مقبوضہ کشمیر کے علاقےلداخ میں بھارتی حکومت کے کیخلاف احتجاج  جاری ،عوام سڑکوں پرنکل آئے ، مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار،لداخ  کی موجودہ کشیدہ حالات قابو سے باہر  ہونے لگی،،لداخ میں احتجاج اورہڑتال کی کال کے باعث شہریوں نے حکومتی جماعت کے مرکزی دفتر اور پولیس وین کو نذر آتش کر دیا،مظاہرین نے بھارت سے آزادی کے نعرے بھی لگائے گئے،قابض بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کے خلاف کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں،5ستمبر 2019 کو آرٹیکل 370کی منسوخی کے بعدجموں و کشمیر کومرکز کے زیر انتظام علاقہ بنایا گیا تھا،غیر آئینی طور پرآرٹیکل 370کی منسوخی کو کشمیری عوام یکسر مسترد کرچکی ہے،کشمیر میں دہائیوں سے جاری قابض فوج کی بربریت کے خلاف نوجوان سڑکوں پر ہیں، مودی حکومت کا ظلم و جبرکشمیری حریت پسندوں کی ہمت نہیں توڑسکتا-