مظفر گڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں پولیس منتظم بن گئی۔
مظفر گڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی فوزیہ کی شادی کی تقریب ہوئی۔ یہ ایک ایسی انوکھی شادی تھی جس میں پولیس نے منتظمین کا کردار نبھایا۔
مظفر گڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں پولیس منتظم بن گئی pic.twitter.com/onwljCn9Xz
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 21, 2025
شادی میں بارات کو پولیس پروٹوکول میں میرج ہال تک پہنچایا گیا جبکہ دلہن کا بھی لیڈی کانسٹیبلز نے پھول نچھاور کرتے ہوئے استقبال کیا۔
واضح رہے مظفرگڑھ میں پولیس کانسٹیبل اقبال بھٹی پولیس مقابلے کے دوران جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔












اتوار 21 دسمبر 2025 