چوکیدار کو سب انجینئر کا دیاگیااضافی چارج واپس لے لیاگیا

Calender Icon بدھ 24 دسمبر 2025

چیف انجینئرسنٹر نے چوکیدار انورسادات سے سب انجینئرکی اضافی ذمہ داری واپس لی ہے۔

آپرٹیر کم چوکیدار کو سب انجینئر کی ذمہ داری دینے کا اعلامیہ واپس لے لیا گیا ہے۔

چوکیدارکو سب انجینئرکا چارج دینے پرچیف انجینئرکوشوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

چیف انجیئر سے 3 دن کے اندروضاحت طلب کرلی گئی ہے، بصورت دیگر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔