پسنی کے ساحل پر ایک اور سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔
دسمبر میں پسنی کے ساحلوں پر تیسرا سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔
محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
جمعہ 26 دسمبر 2025 پسنی کے ساحل پر ایک اور سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔