کراچی: پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی

Calender Icon جمعہ 26 دسمبر 2025

کراچی کے علاقے لانڈھی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں ریڑھی گوٹھ کے قریب پلاسٹک کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے آگ سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔