مانسہرہ کے علاقے داتہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔
ہفتہ 27 دسمبر 2025 مانسہرہ کے علاقے داتہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔