ترجمان دفترخارجہ کامقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرین کے قتل پرمیڈیا سوالات کاردعمل

Calender Icon جمعہ 26 ستمبر 2025

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کا سلسلہ کم نہ ہو سکا،ترجمان دفترخارجہ کامقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرین کے قتل پرمیڈیا سوالات کاردعمل سامنے آگیا،ترجمان کا کہنا ہے لیہہ میں جاری احتجاج میں مظاہرین کے قتل کی صورتحال پررنظررکھے ہوئےہیں،لیہہ مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے واقعات نہایت افسوسناک ہے ،احتجاج دبانے کے لئے بھارتی حکام کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں،مقبوضہ علاقے میں یہ واقعات بھارت کے آہنی ہتھکنڈوں کی مثال ہیں-