انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی

Calender Icon جمعہ 16 جنوری 2026

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

اس سے قبل آج ہونے والے میچوں میں بھارت نے امریکا کو 6 وکٹ سے ہرایا جبکہ گروپ بی میں ویسٹ انڈیز نے تنزانیہ کو 5 وکٹ سے شکست دی۔

علاوہ ازیں میزبان زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔