امریکہ کی ایرانی سپریم کونسل کے عہدیداران پر نئی پابندیاں عائد

Calender Icon جمعہ 16 جنوری 2026

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے سپریم کونسل برائے قومی سلامتی کے سیکرٹری کے ساتھ پاسداران انقلاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کمانڈروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں اور انہیں کریک ڈاؤن پر براہ راست ملوث قرار دیا گیا ہے۔