استور سمیت بالائی علاقوں میں شدید برف باری، زمینی رابطہ منقطع

Calender Icon ہفتہ 17 جنوری 2026

شدید برف باری سے کئی استور اور شمالی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

مسلسل برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔

برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔