ایشیاکپ فائنل، بھارت کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

Calender Icon اتوار 28 ستمبر 2025

ایشیاء کپ کے فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان سوریا کمار کا کہناتھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے اچھی لگ رہی ہے، کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے کہا کہ قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
 دوسری جانب بھارت نے پاکستان کے کیخلاف اپنا بہترین کھلاڑی کھو دیاہے ، ہاردک پانڈیا فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں ۔