پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے اہم ریکارڈ بنا لیا

Calender Icon اتوار 28 ستمبر 2025

  ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پاکستانی بیٹسمین صاحبزادہ فرحان نے بھارتی باؤلر جسپریت بمرا کے خلاف اہم ریکارڈ بنا لیا۔
  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان بھارتی فاسٹ باؤلر جسمپریت بمراہ کو ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 چکھے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔
 صاحبزادہ فرحان ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 میچوں میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگا چکے ہیں۔
   واضح رہے کہ بھارت کے خلاف فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے 3 چھکے اور 5 چوکے مارے۔