بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی پرچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو کرارا جواب دیتے ہوئے ایکس پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے – ان کا کہنا تھا،انہوں نے کہا ہے ایساکرناکھیل کی اصل روح کو مجروح کرتا ہے ،محسن نقوی نے کہا ہے اگر جنگ تمہارے فخر کا پیمانہ ہے تو تاریخ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں رسوائی ہوئی،کسی کرکٹ میچ کے نتیجے سے معرکہ حق کی فتح شکست میں نہیں تبدیل ہوسکتی-
محسن نقوی کا بھارتی وزیر اعظم کو کرارا جواب
پیر 29 ستمبر 2025 مزید خبریں
تازہ ترین
ڈیجیٹل ٹریڈنگ کیلئےBingX AI Claw ایپ متعارف
56 منٹ قبل












