ایس آئی ایف سی کی معاونت سےتوانائی اورمعدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کےعمل میں تیزی

Calender Icon پیر 29 ستمبر 2025

ایس آئی ایف سی کی معاونت سےتوانائی اورمعدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کےعمل میں تیزی ، سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے تیل، گیس اورمعدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنےکا اظہارکیا گیا ۔۔ سعودی عرب کی سرمایہ کاری پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں بہتری اورروزگارکے نئےمواقع فراہم کرے گی۔ سعودی عرب تیل ریفائنری، نئی گیس پائپ لائنز اور کان کنی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پرتوجہ مرکوز کرے گا ۔۔ ایس آئی ایف سی پاکستان اورسعودی عرب کے توانائی اورمعدنی شعبوں میں معاونت اور بہتری میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے ،،پاکستان اورسعودی عرب کی یہ شراکت داری پاکستان میں ترقی کے سفر میں بہتری لائے گی ۔