نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد کا احتجاج، ICE کے خلاف نعرے

Calender Icon پیر 26 جنوری 2026

نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں سرد ترین سردی کے باوجود مظاہرین نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج 37 سالہ ایلکس جیفری پریٹی کی ہلاکت کے بعد کیا گیا۔

مظاہرین نے امیگریشن محکمہ آئس پر طاقت کے بے جا استعمال کا الزام لگایا۔

مظاہرین نے امیگریشن پالیسیوں میں اصلاحات کا مطالبہ کیا۔