موٹر وے ایم 4 عبد الحکیم کے قریب بس اور وین میں ٹکر سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
وین شادی سے واپسی پر ملتان سے رجانہ جارہی تھی
اتوار 1 فروری 2026 موٹر وے ایم 4 عبد الحکیم کے قریب بس اور وین میں ٹکر سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
وین شادی سے واپسی پر ملتان سے رجانہ جارہی تھی