لاہور میں اندرون شہر دہلی دروازہ کے قریب کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔
آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود سامان جل گیا۔
ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں
اتوار 1 فروری 2026 لاہور میں اندرون شہر دہلی دروازہ کے قریب کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔
آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود سامان جل گیا۔
ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں