اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، رفعت مختار، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ

Calender Icon بدھ 4 فروری 2026

اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ کردی۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےمنسوخی کا نوٹیفکیشن رات گئےجاری کردیا تھا، رفعت مختار کو پہلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

خیال رہے رپورٹ کرنے کے بعدرفعت مختار کو پھر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ بنا دیا گیا بعد میں نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا۔