پاکستان نے پانچ سو ملین ڈالرمالیت کا بین الاقوامی یوروبانڈ اپنی مقررہ تاریخ پر ادا کردیا ،،بانڈ دو ہزار پندرہ میں عالمی سرمایہ کاروں دس سال کیلئے جاری کیا گیا تھا،،بانڈ کی میچورٹی تیس ستمبردو ہزار پچیس تھی-یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ملکی معیشت کے بنیادی اشاریئے مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اور لیکویڈیٹی میں نمایاں بہتری آئی ہے، ، ماہرین کا کہنا ہے عالمی سطح پر شرح سود میں کمی اورمضبوط معاشی اشاریے پاکستان کو آئندہ عالمی منڈی سے بہترشرائط پر قرض حاصل کرنے کے قابل بنائیں گے، یہ ادائیگی معیشت کیلئےایک اہم سنگِ میل ہے، جو مستقبل میں زیادہ پائیدارقرض پروفائل کی طرف پیش رفت ہے-
پاکستان نے پانچ سو ملین ڈالرمالیت کا بین الاقوامی یوروبانڈ اپنی مقررہ تاریخ پر ادا کردیا


مزید خبریں
تازہ ترین
اوتھل میں ٹریفک حادثہ،چھ مسافر جاں بحق،17 زخمی
1 گھنٹے قبل
فلپائن کے خوفناک زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
12 گھنٹے قبل