بلوچستان کے علاقے اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم ،،حادثے کے نتیجے میں چھ مسافر جاں بحق،17 زخمی ہو گئے،بدقسمت مسافر کوچ پنگجور سے کراچی جا رہی تھی-حادثے کی اطلاع پرپولیس کی بھاری نفری اورریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچی،امدادی ٹیموں نے امدادی ٹیموں نے زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کر دیاہے، زخمیوں میں زیادہ تر کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا،حادثے کے بعد قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی شدیدمتاثر ہوگئی، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کردیا-
اوتھل میں ٹریفک حادثہ،چھ مسافر جاں بحق،17 زخمی

