ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پر ہونے والے دستی بم دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا۔
بنگلہ دیش انتخابات،پولنگ سٹیشن پردستی بم دھماکا،3افراد زخمی
جمعرات 12 فروری 2026












