معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

Calender Icon جمعرات 12 فروری 2026

کراچی (ویب ڈیسک) ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔
ہسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔