ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

Calender Icon جمعہ 13 فروری 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گروپ بی کا یہ میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اپنے پہلے میچ میں زمبابوے نے عمان کو اور آسٹریلیا نے آئر لینڈ کو شکست دی تھی۔