محی الدین احمد وانی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر مقرر

Calender Icon جمعرات 19 فروری 2026

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محی الدین احمد وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کر دیا گیابین الصوبائی رابطہ امور کی وزارت کے وفاقی سیکرٹری محی الدین احمد وانی کو عارضی بنیادوں پر ذمہ داری سونپ دی گئیطارق بگٹی کا استعفیٰ باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری، فیڈریشن کے انتظامی امور ایڈہاک صدر کے سپرد