T20 ورلڈ کپ سپر ایٹ، پاک انگلینڈ ٹاکرا، شاہین کی واپسی کا امکان

Calender Icon پیر 23 فروری 2026

کولمبو(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں کھیلا جائے گا،جہاں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی کا قوی امکان ہے، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے لیے یہ میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے،جہاں کامیابی سیمی فائنل کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔

اس سےقبل صاحبزادہ فرحان نے پریس کانفرنس میں کہابارش ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے،پراعتماد ہیں مورال اچھا ہے یہاں پاکستان ٹیم نے اچھا کھیلا ہوا ہے۔ انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیں گے،کپتان اور کوچ کا فیصلہ ہے کہ بولنگ کرنا ہے یا بیٹنگ کرنا ہے ہمارا کام کھیلنا ہے، ابھی پوائنٹس کی کولیکشن پر بات چیت شروع نہیں ہے، بیٹنگ میں کولیپس کر رہے ہیں ہمیں اس بارے سوچنا ہے ہمیں ٹاپ آرڈر میں سے اننگز کو لمبا لے کر چلنا ہے اس پر کام کر رہے ہیں بہتری آئے گی بولنگ ہماری اچھی ہو رہی ہے۔ت درج کر رکھے ہیں جبکہ کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔