بیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا

Calender Icon پیر 9 مارچ 2026

بیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق بیلجیئم کے شہر لیئج میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لیئج دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔