دبئی ایئرپورٹ کی حدود میں 2 ڈرونز گرنے سے 4 افراد زخمی

Calender Icon بدھ 11 مارچ 2026

دبئی (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
بدھ کو دبئی میڈیا آفس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ایئر ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے۔
بیان کے مطابق اس واقعے میں گھانا کے دو شہریوں، بنگلہ دیش اور انڈیا کا ایک شہری معمولی زخمی ہوا ہے۔