نوشہروفیروز: عدالت جانیوالے 2 سگے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

Calender Icon جمعرات 12 مارچ 2026

نوشہرو فیروز کے علاقے پرانا جتوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دونوں بھائی پیشی پر عدالت جا رہے تھے کہ راستے میں فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بظاہر کسی پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔