صوابی: خواتین کے درمیان جھگڑے کے بعد فائرنگ، 1 شخص ہلاک

Calender Icon منگل 17 مارچ 2026

صوابی کے علاقے سپین کانی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطاق فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان ملزمان فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خواتین کے درمیان جھگڑے کے بعد پیش آیا۔