تہران (نیوزڈیسک)ایرانی حکام کے مطابق ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔
تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایران میں جاسوسی کے الزام میں سوئیڈن کے شہری کو سزائے موت دی گئی۔ سوئیڈن نے بھی ایران میں اپنے شہری کی سزائے موت کی تصدیق کر دی۔
سوئیڈش وزیر خارجہ نے کا کہنا ہے کہ سوئیڈش شہری کی گرفتاری کے بعد سے سوئیڈن نے بارہا اس کیس پر ایرانی حکام سے بات کی تھی۔












بدھ 18 مارچ 2026 