ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہے

Calender Icon ہفتہ 21 مارچ 2026

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں جس میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحا لی کیلئے دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔

فیصل مسجد، بادشاہی مسجد سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔

ملک بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ حساس مقامات پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے تعینات ہیں۔