لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی حلقہ این اے 127 ٹاؤن شپ لاہور میں آوارہ کتوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ معصوم بچی کے گھر آمدوفاقی وزیر اطلاعات کا متوفی بچی کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہاراس افسوسناک واقعہ پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، عطاء اللہ تارڑلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، عطاء اللہ تارڑوفاقی وزیر اطلاعات نے متوفی بچی کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک بھی پیش کیاوفاقی وزیر اطلاعات نے رفاقت ڈوگر اور میری گل پر مشتمل دو رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیکمیٹی علاقے سے آوارہ کتوں کے خاتمے کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کرنے والی عدالت کے سامنے صورتحال پیش کرے گیایسے واقعات پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، عطاء اللہ تارڑ
عطاء تارڑ کی سگ گزیدگی متاثرہ مسیحی گھر آمد، لواحقین کی مالی امداد
پیر 23 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
ڈیجیٹل ٹریڈنگ کیلئےBingX AI Claw ایپ متعارف
21 منٹ قبل












